احتجاجی ریلی

ساہوکا:گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک انصاف ،سنی تحریک اور انجمن تاجران کی زیر قیادت احتجاجی ریلی

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن)فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک انصاف ،سنی تحریک اور انجمن تاجران کی زیر قیادت احتجاجی ریلی ،تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسولﷺ ،سنی تحریک انجمن تاجران ساہوکا ،سول سوسائٹی ودیگر مذہبی جماعتوں کی کال پر ساہوکا شہر ،،جملیرا اڈا،موضع بھٹی،موضع کھوکھرا،مراد علی میںفرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شٹر ڈاون ہڑتال رہی

جبکہ شعبان چوک ساہوکا میں جلسہ منعقد ہوا جس میں امیدوار ایم پی اے تحریک لبیک پیر محسن فرید چشتی، صدر سنی تحریک سید کبریا شاہ،جناب محترم فخری صاحب،مفتی امتیاز احمد ،قاری یٰسین صاحب ،حافظ جان محمد صاحب،حافظ محمد شریف،صدر ستلج پریس کلب رجسٹرڈ ساہوکاسید شفقت حسین شاہ،صدر پریس کلب رجسٹرڈ ساہوکا،جنرل سیکرٹری منیر احمد ڈاہر حاجی محمد الیاس چوہدری،مرکزی چیئر مین انجمن تاجران ساہوکاسید محمد اسلم شاہ،جنرل سیکرٹری محمد یار بھٹی،حاجی محمد بلال سکھیرا،چوہدری زاہد مجید،مظہر فرید،و دیگر نے خطاب کر تے ہو ئے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت انتہائی شرم ناک اقدام ہے جس نے پوری دنیا کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کا قتل کیا

پوری مسلم امہ اس شرمناک اقدام پر سراپا احتجاج ہے ان خاکوں کی تائید کر نے والا فرانسیسی صدر میکرون واجب القتل ہے مقررین نے کہا کہ ہم ناموس رسالت پر مٹنے والے آقا دو جہان کے غلام آج سے فرانسیسی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کر تے ہیں اور حکومت سے بھی مطالبہ کر تے ہیں فرانس کے سفارتی تعلقات فوری ختم کئے جائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں