زارا نور عباس

زارا نور عباس کا اپنے پہلے کرش بارے انکشاف

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے پہلے کرش بارے بتا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ کلاس ٹو میں تھیں تو ان کے فیمیلی فرینڈکا بیٹا ان کا پہلا کرش تھا اور جب ایک دن اس نے ان پر کیچڑ پھینکا تو انہیں بہت دکھ ہوا اور انہوں نے سب کو کہا کہ وہ ان سے پیار کرتی ہیں اور اس نے ان پر کیچڑ پھینکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں