واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کے مطابق امریکا کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں لگانے کے فیصلے کے باوجود واشنگٹن ماسکو کے ساتھ کشیدگی کو مزید بڑھانے کا خواہش مند نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا روس کے ساتھ مزید تصادم اور تنازعات کا سلسلہ شروع کرنا نہیں چاہتا۔ صدر بائیڈن نے تاہم روس کو امریکا کے جمہوری عمل میں دخل اندازی سے خبردار بھی کیا۔ ان کے بقول ماسکو کی جانب سے ایسا کرنے کی صورت میں مزید اقدامات سے گریز نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی جدید کاری دنیا کے لیے نئے مواقع لائے گی، چینی میڈ یا
- چینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سخت مخالفت
- چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت
- چینی صدر کی ایشیبا شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
- چین اور روس نے باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی صدر