ماسکو (عکس آن لائن)روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی رہائی کے لیے روس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے، پولیس نے کریک ڈائون کرکے 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 80 سے زائد صحافی بھی شامل ہیں۔امریکا اور یورپی یونین نے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی مذمت کی ہے جسے پیو ٹن حکومت نے مسترد کردیا ہے۔یاد رہے کہ امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روس سے انسانی حقوق کی جدوجہد کرنے والوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔اپوزیشن لیڈر ناولنی کو جرمنی سے واپسی پر ماسکو میں 17 جنوری کو حراست میں لیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، معیشت کی پائیدار اور صحت مند ترقی کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی وزیر اعظم
- شی جن پھنگ کی جانب سے چاند کی تلاش کے منصوبے چھانگ عہ 6 کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
- چین کی خاتون اول اور پولینڈ کے صدر کی اہلیہ کا چین کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس کا دورہ
- چین اور یورپی یونین کے لئے تجارتی تنازعات کے حل میں مشاورت صحیح راستہ ہے،چینی میڈ یا
- چینی صدر پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے نفاذ کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کریں گے