بر آمدات

رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستان کی مجموعی بر آمدات میں5فیصد ا ضا فہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستان کی مجموعی بر آمدات میں5فیصد ا ضا فہ سب زیادہ اضافہ ٹیکسٹا ئل کی برآمدات میں ہوا حکومت بجلی گیس کی سستے داموں بلا تعطل فرا ہمی یقینی بنا ئے تو ملکی بر آمدات میں مزید اضا فہ ہو سکتا ہے تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستان کی مجموعی برآمدات 11ارب53کروڑ ڈالر تھی جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 5فیصد اجا فے کے سا تھ12ارب11کروڑ ڈالر رہی ملکی برآمدات میں سب زیادہ اضا فہ ٹیکسا ئل کی مصنوعات میں 8فیصد ہوا ملکی بر آمد کندگان کے مطا بق انٹر نیشنل ما رکیٹ سے بڑی تعداد میں آرڈرز آ رہے ہیں پاکستان ٹیکسٹا ئل سمیت دیگر مصنوعات کی پیدا واری لا گت دیگر ہمسا یہ مما لک کی نسبت زیادہ اور پاکستانی تا جروں کو انٹر نیشنل ما رکیٹ میں بھارت ،بنگلہ دیش،چا ئنہ ،سری لنکا سمیت دیگر ممالک کا مقا بلہ کر نے مین مشکلات کا سا منا رہتا ہے حکومت اگر فوری طور پر بجلی اور گیس کی سستے داموں فرا ہمی کو یقینی بنا ئے تو ملکی بر آمدات میں کئی گنا ا ضا فہ ہو سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں