فیصل آباد (عکس آن لائن)رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں سو تی دھا گے کی برآمدات میں 6فیصد کمی ،ڈالر کی بڑھتی ہو ئی قیمت روپے کا غیر مستحکم رہنا برآمدات میں کمی کا سبب بنی ۔
تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں29کروڑ 42ڈالر کا 1لاکھ18ہزار میٹرک دھا گہ برآمد کیا گیا تھا جو رواں سا ل کے اسی عرصہ میں 6فیصد کمی کے سا تھ 21ہزار 37لاکھ ڈا لر رہ گیا اور برآمد ہو نے والے سو تی دھا گے کا مجموعی حجم 1لاکھ 11ہزار میٹرک ٹن رہادھا گے بڑے برآمد کندگان کے مطا بق رواں ما لی ڈلر کی قیمت مین اتار چڑ ھا ﺅ رہا رو پیہ کسی بھی طرح مستحکم نہ ہو سکا جو سو تی دھا گے کی برآمدات مین کمی کا باعث بنا ۔