پھولوں کی کاشت

رواں ماہ مختلف پھولوں کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ پھولوں کے کاشتکاروں کورواں ماہ مارچ کے دوران کارڈینل کوئین الزبتھ پیراڈائیزایجلیق فرسٹ ریڈ گولڈمیڈل لیڈیزفرسٹگولڈن ٹائم ایمرلڈ گرین فریگرنٹ کلاوڈآئس برگ کلیڈیئر روزی چیک فارمولا ون تبت کلاسک بلیک بکارالوکیم منڈیل اینجلیق نیوریڈوغیرہ کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہا گیاہے کہ پھولوں کے کاشتکار ہائبرڈٹی روزکی مختلف اقسام کی کاشت مارچ کے آخرتک مکمل کرکے اچھی پیداوارحاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ہائبرڈگلاب کی مختلف اقسام انواع کی آب و ہوا اور ہرقسم کی زمینوں میں کاشت کی جاسکتی ہےںکوئین آف فلاور کوجہاں بطور کٹ فلاور انتہائی اہمیت حاصل ہے وہیں یہ اپنی خوشبو اورخوبصورتی کے باعث بھی انتہائی پسند کئے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں