بیڈ ویئر

رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی برآمدات میں 6فیصد اضا فہ

فیصل آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی برآمدات میں 6فیصد اضا فہ شرع سود زیادہ ہو نے کی وجہ سے تجارتی سرگرمیاں کم ہو گئی حکومت شرع سود 7فیصد سے کم کر ئے تفصیل کے کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں پاکستا نی برآمد کندگان نے 40کروڑ4لاکھ ڈالر کی 7کروڑ97لاکھ ٹن بیڈ مصنوعات کی برآمدات کی تھین .

جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 6فیصد اضافے کے ساتھ 43کروڑ42لاکھ ڈالر ہو گئی اور بیڈ ویئر مصنوعات کا مجموعی حجم8کروڑٹن رہا بیڈ ویئر مصنوعات کے برآمدکندگان کے مطا بق پاکستان مین شرع سود بہت زیادہ ہے حکومت اگر شرع سود 7فیصد سے کم کر ئے تو تجارتی سرگرموں اضافہ ہو گا انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستا نی مصنوعات سب زیادہ شرع سود کے حامل مملک کی لسٹ میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں