بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کی اطلاع کے مطابق، جنوری سے نومبر 2024 تک 29.218 ملین غیر ملکی افراد چین میں داخل ہوئے، جو سال بہ سال 86.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں سے 17.446 ملین افراد ویزا فری کے ذریعے چین میں داخل ہوئے، جو سال بہ سال 123.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ خاص طور پر اس سال کے آغاز سے 72/144 گھنٹے ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی نے اندرون و بیرون ملک پرجوش ردعمل پیدا کیا ہے اور اس پالیسی سے فائدہ اٹھانے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں سال بہ سال 132.9 فیصد اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا صوبہ ہائی نان کی جدید ترقی پر زور، ہائی نان کی خصوصیات کے ساتھ ایک جدید صنعتی نظام کی تعمیر کے لئے کوششیں کی جانی چاہئیں، شی جن پھنگ
- چین اور امر یکہ کا انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت پر تبا دلہ خیال
- چین کی سفارتکاری نے شورش زدہ دنیا میں استحکام پیدا کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی میں مزید بہتری کے اقدامات
- رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں 29.218 ملین غیر ملکی افراد کی چین آمد