لاہور( عکس آن لائن)نامور گلوکارہ راگنی نے صحتیابی کے بعد دوبارہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں ۔ گلوکارہ راگنی چند روز قبل علیل ہو گئی تھیں جس پر ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا ۔روبصحت ہونے کے بعد رانگی نے دوبارہ سے ریاضت شروع کر دی ہے ۔