لاہور(عکس آن لائن)درآمدی موبائل اسسریز کی قیمتوں میں70 سے 100 فیصد تک اضافہ ہو گیا ، ہینڈ فری، چارجرز، بیٹری، موبائل کورز، ڈیٹا کیبل، سکرین پروٹیکٹرز بھی مہنگے ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق سمارٹ موبائل کے بعد اسسریز کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،کارگو کے کرایوں میں 3 گنا اضافہ ہو نے سے ہینڈ فری، چارجرز، بیٹری، موبائل کورز، ڈیٹا کیبل، سکرین پروٹیکٹرز سمیت درآمد شدہ موبائل اسسریز کی قیمتوںمیں 70 سے 100 فیصد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔تاجروں نے اسسریز کے ریٹس بڑھنے کی بڑی وجہ ائیر کارگو کے کرایوں میں اضافے کو قرار دیا ہے۔ تاجروں کے نزدیک حکومتی امپورٹ پالیسی بھی قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ ہے۔

priligy equivalent Opioid withdrawal symptoms such as nausea, vomiting, diarrhea, anxiety, and shivering are possible in some patients after conversion or dose adjustment