ثنا نور

خوش قسمت ہوں کہ دوسری بار عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی،ثنا نور

لاہور(عکس آن لائن) ماڈل و اداکارہ ثنا نور نے دوسری بار عمرہ کی سعادت حاصل کر لی،ماڈل و اداکارہ ایک سال قبل بھی عمرہ شریف کی سعادت حاصل کر چکی ہے۔ ثنا نور نے فون پر بتایا کی خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کو بار بار اللہ پاک کے گھر اور روضہ رسولؐ کی زیارت نصیب ہوتی ہے اور میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ دوسری بار عمرہ شریف کی سعادت نصیب ہوئی ،انہوں نے کہا کہ میری دلی دعا ہے اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے گھر اور روضہ رسول ؐ کی زیارت نصیب فرمائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں