اداکارہ عائشہ خان

خوش قسمت ہوں کہ اللہ نے بیٹی سے نوازا ہے، عائشہ خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)اداکارہ عائشہ خان نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ اللہ نے انہیں بیٹی سے نوازاہے۔ سوشل میڈیا میں انہوں نے اپنے ہاں پہلی اولاد کی پیدائشکے متعلق ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کو ان کی زندگی میں آنے پر خوش آمدید کہتی ہیں اور وہ ایک بیٹی کی ماں بننے کوخوش قسمتی سمجھتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں