hamima-malik

خود سے پیار دوسروں سے بھی پیار، کبھی خودکو کمتر نہ سمجھیں، اداکارہ حمائمہ ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ حمائمہ ملک نے کہاکہ کبھی خودکو کمتر نہ سمجھیں۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لئے جاری پیغام میں کہاکہ اپنی وقعت کا ادراک کریں.

کیونکہ اگر آپ خود کو قبول کرتے ہیں تو دوسروں کو بھی گلے لگا سکتے ہیں .

اور دوسروں سے پیار کرنے کے لئے خود سے پیار کرنا بہت ضروری ہے۔

حمائمہ ملک نئی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ میں اداکار فواد خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں