لاہور(عکس آن لائن )نامور گائیک استاد شفقت امانت علی خان نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنی ثقافت کو کبھی فراموش نہیں کرتیں ،بد قسمتی سے پاکستان میں کلاسیکل موسیقی کا شعبہ دم توڑتا جارہا ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومتی سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے کلاسیقی موسیقی زوال پذیر ہو چکی ہے ۔اپیل ہے کہ اس طرف توجہ دی جائے اور جو لوگ بھی اس اثاثے کے امین ہیں ان کی معاونت کرے تاکہ اس فن کو زندہ رکھا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ اب اس فن سے وابستہ فنکار بھی کم ہو گئے ہیں اس لئے ضرورت ہے ان کے تجربے سے استفادہ کیا جائے کیونکہ اگر یہی حالات رہے تو اس فن کا نام و نشان تک مٹ جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی جدید کاری دنیا کے لیے نئے مواقع لائے گی، چینی میڈ یا
- چینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سخت مخالفت
- چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت
- چینی صدر کی ایشیبا شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
- چین اور روس نے باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی صدر