احسن اقبال

حکمرانوں کے ہاتھوں غربت نہیں بلکہ غریب مٹیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ہاتھوں غربت نہیں بلکہ غریب مٹیں گے، حکومت اپنی ناکامیوں کا سارا بوجھ عوام پر ڈال کر ان کا معاشی قتل کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، مہنگائی پر بھرپور احتجاج ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں