عید کی مبارکباد

حسن علی کی فیملی کے ہمراہ عید کی مبارکباد

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹر، فاسٹ بالر حسن علی کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو سوشل میڈیا پر عید الفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔حسن علی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر اہلیہ اور ننھی سی بیٹی ہالینہ کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے جسے اْن کے دنیا بھر میں موجود مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جا نے لگا ۔

حسن علی کی جانب سے شیئر کی ان تصویریوں کے کیشن میں عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ سب کو عید مبارک، براہ کرم گھر میں رہیں اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔حسن علی کی جانب سے اپنی اس پوسٹ پر اہلیہ اور بیٹی کو بھی ٹیگ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں