اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ریما خان نے کہا کہ حسد کے بجائے محنت کرنا سیکھیں۔
انہوں نے کہا کہ حسد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں بلندیاں اللہ پاک کی ذات دیتی ہے.
جس کے لئے محنت کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں دوسروں کی خوشیوں میں
خوش رہنے کی عادت اپنانی چاہے۔