بینک

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک اتوار کو بھی کھلے رہے

لاہور(عکس آ ن لائن)حج درخواستوں کی وصولی کیلئے مجاز بینکوں کی برانچیں اتوار کے روز بھی کھلی رہیں ۔اسٹیٹ بینک نے 14مجاز بینکوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ ملک بھر میں اپنی نامزد برانچوں کو ہفتے اور اتوارکے روزصبح 9بجے تا دو پہر 2دو بجے تک کھلا رکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں