لاہور (عکس آن لائن) معروف کامیڈین امانت چن نے کہا کہ جگت کا موجد پاکستانی تھیٹر ہے ،دنیا میں کسی بھی جگہ جگت بازی نہیں ہوتی صرف پاکستانی سٹیج ڈراموں میں جگت بازی سے مزاح پیدا کیا جاتا ہے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جگت خدا کی دین ہے اب اس کو اداکار کس طرح استعما ل کرتا ہے یہ اس پر منحصرہے۔ میری کامیابی میں میرے کالے رنگ کا بڑا ہاتھ ہے دنیا میں جتنے بھی نامور لوگ گزرے ہیں ان میں سب سے زیادہ تعداد کالے رنگ والوں کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شی زانگ میں زلزلے کے بعد امدادی کام جاری ہے،چینی وزارت خارجہ
- چین کی امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو ملٹری انٹرپرائز لسٹ میں شامل کر نے کی مذ مت
- موسم بہار کے نصب العین” کو مزید رنگین بنایا جائے, چینی میڈ یا
- نئے سال میں غیر ملکی سرمایہ کار چینی مارکیٹ کے حوالے سے پرامید ، چینی میڈ یا
- چین-افریقہ تعاون فورم کے تحت افریقہ کے ساتھ بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیا جائے گا، چینی وزیر خارجہ