پولیو

جڑانوالہ میں پولیو کا مشتبہ مریض بچہ سا منے آ گیا

فیصل آباد (عکس آن لائن )جڑانوالہ میں پولیو کا مشتبہ مریض سا منے آ گیا محکمہ صحت کی ٹیموں کی دوڑیں پولیو کا مشتبہ مریض سا منے آنے سے محکمہ صحت کی کارکردگی کا پول کھل گیا

تفصیل کے مطا بق جڑنوالہ کی یو نین کونسل 34 میں پو لیو کا مشتبہ مریض سا منے آنے سے محکمہ صحت کی کارکردگی کا پول کھل گیا یونین کونسل 34میں32بچے پولیو سے حفاظتی کورس سے محروم یونین کونسل میں سرویلنس کروانے کا کام شروع کر دیا گیا محکمہ صحت نے رپورٹ دی سی فیصل آباد کو ارسال کر دی پو لیو کا مشتبہ مریض سا منے آنے پر محکمہ صحت کی دوڑیں مشتبہ مریض کا علاج شروع کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں