تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگرایران کے متنازع جوہری معاہدے کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جایا گیا تو ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پایا معاہدہ توڑ دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جواد ظریف نے کہاکہ اگر یورپی ممالک اپنے غیر مناسب سلوک پر بدستور قائم رہے یا ایران کو سلامتی کونسل میں گھسیٹنے کی کوشش کی تو ہم جوہری سمجھوتے سے دست بردار ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی برازیل سے چین واپس روانگی
- چین میں صنعتی روبوٹس کی کثافت دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی
- چین برازیل کے ساتھ باہمی تعلقات کی مزید ترقی کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین اور برازیل کے تعلقات دوطرفہ تعلقات گلوبل ساؤتھ کو فائدہ پہنچائیں گے، چینی میڈیا
- برا زیل کے ساتھ اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مسلسل مستحکم کیا جائے، چینی صدر