ایران

جوہری بات چیت کا دوبارہ آغاز،گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، ایران

تہران ( عکس آن لائن)اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر مجید تخت روانچی نے کہاہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تعلقات کے معاملے میں ہر چیز بائیڈن انتظامیہ پر منحصر ہے۔امریکی چینل کے ساتھ انٹرویو میں جب روانچی سے پوچھا گیا کہ ایران جوہری بات چیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے کیا ارادہ رکھتا ہے تو ایرانی عہدے دار نے علانیہ طور پر کہا کہ گیند اب امریکا کے کورٹ میں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں