مراد سعید

جس سمارٹ لاک ڈاﺅن کی بات آج یورپ کر رہا ، اس پہ پاکستان تین ماہ سے عمل پیرا، مراد سعید

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے

کہ جس سمارٹ لاک ڈاﺅن کی بات آج یورپ کر رہا ہے.

اس پہ پاکستان تین ماہ سے عمل پیرا ہے،

لیکن جن کی آنکھوں پہ بغض کی پٹی بندھی ہے انہیں اب بھی یہ ادراک نہیں ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ،

کہ غلامانہ، احساس کمتری کے مارے ذہن کبھی بھی اپنی صلاحیت پہ بھروسہ نہیں کرسکتے۔

جس سمارٹ لاک ڈاﺅن کی بات آج یورپ کر رہا ہے اس پہ پاکستان تین ماہ سے عمل پیرا ہے۔

لیکن جن کی آنکھوں پہ بغض کی پٹی بندھی ہے انہیں اب بھی یہ ادراک نہیں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں