برلن (عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے جرمنی میں حفاظتی اقدامات سخت کرنے اور پابندیوں کی مدت مزید دو ہفتے بڑھانے کا دفاع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میرکل نے کہاکہ ابھی بھی شرح اموات کافی زیادہ ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ حفاظتی پابندیوں کا اب فائدہ ہو رہا ہے اور کووڈ انیس کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ جرمنی میں کووڈ انیس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 51 ہزار کے قریب ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ