تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک حماس کو تباہ نہیں کر دیتے لڑائی بند نہیں کریں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے مغویوں کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے۔اس دوران انہوں نے کہا کہ مغویوں کی واپسی میری اور جنگی کابینہ کی ذمے داری ہے، جب تک مغویوں کو واپس نہیں لاتے، لڑائی بند نہیں کریں گے۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ غزہ سے مزید کوئی خطرہ پیدا نہ ہو۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا موزمبیق میں سمندری طوفان کے باعث جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس
- امریکہ چین کے بارے میں اپنے غلط تصور کو درست کرے، چینی وزارت دفاع
- چائنا میڈیا گروپ نے سال 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا پرومو جاری کردیا
- بیجنگ 12345 ہاٹ لائن کی وسیع مقبولیت
- چین اور سربیا کے درمیان دوطرفہ تجارت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے، وزیر اعظم سربیا