کراچی (عکس آن لائن)شعبہ نباتیات جامعہ کراچی کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان: ”بائیوڈائیورسٹی : تحفظ،مسائل اور چیلنجز” کی افتتاحی تقریب بدھ 22 فروری 2023 ء کوصبح09:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقدہوگی۔شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی صدارت کریں گے جبکہ صدرشعبہ نباتیات جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر روبینہ عابد خطبہ استقبالیہ پیش اور ڈاکٹر صدف گل کلمات تشکر اداکریں گی۔ڈاکٹر غازی صلاح الدین، ڈاکٹر ثمینہ قدوانی ،رئیسہ کلیہ علوم جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ بانو اورڈائریکٹرآفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر بلقیس گل اپنے خیالات کا اظہار کریں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکی صدارتی انتخابات کے “ڈرامہ ” کا عروج ختم ہو چکا ہے، چینی میڈ یا
- چین کا سال 2035 تک اگلی نسل کا بید و سسٹم مکمل کر نے کا اعلان
- چین اور یوراگوئے ایک دوسرے پر اعتماد اور جیت جیت تعاون رکھنے والے ممالک ہیں، چینی صدر
- سپلائی اور مارکیٹنگ کوآپریٹوز نے دیہی احیاء میں فعال کردار ادا کیا ہے، چینی صدر
- امریکہ کو روس یوکرین تنازع کے خاتمےمیں کردار ادا کرنا چاہیئے، چین