سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)ماڈل تھانہ سمبڑیال پولیس نے بوگس چیک کے مقدمہ میں تقریباً1سال سے مفروراشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیرو ز خاں کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ اورماڈل تھانہ سمبڑیال محمد ریاض باجوہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم وحید ولد صدیق سکنہ مبارک پورہ سیالکوٹ جوکہ تھانہ نیکا پورہ میں بوگس چیک کے درج مقدمہ میں تقریباً 1سال سے ملزم اشتہاری کوگرفتار کرلیا ہے ۔