اوآئی سی

توہین آمیز بیان کا معاملہ، پشت پناہی کرنیوالوں کا احتساب کیا جائے،اوآئی سی

قاہرہ(عکس آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے کہاہے کہ توہین آمیز بیان دینے والوں کی پشت پناہی کرنے والوں کا احتساب کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ او آئی سی بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کی مذمت کرتی ہے ۔او آئی سی نے کہا کہ ہر طرح کی ہرزہ سرائی اور توہین آمیز اقدامات کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں