عراق میں حملہ

ترک فضائیہ کا عراق میں حملہ،6 دہشت گرد ہلاک

انقرہ(عکس آن لائن) ترک محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں ترک فضائیہ کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں پی کے کے کے 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ترک محکمہ دفاع کے مطابق شمالی عراق کے علاقے زاپ پر ترک فضائیہ نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر تباہ کردیا جس کے نتیجے میں پی کے کے کے 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ، اس علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہا

اپنا تبصرہ بھیجیں