ترک جنگی طیاروں

ترک جنگی طیاروں کی عراق میں کرد تنظیم کے ٹھکانوں پر بمباری

بغداد(عکس آن لائن) ترکی کے جنگی طیاروں نے مغربی موصل میں کرد علیحدگی پسند گروپ پی کے کے کے ٹھکانوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے ۔ ترک طیاروں نے جب سنجار میں کرد تنظیم نے پی کے کے ٹھکانوں پرکم سے کم 20 کے قریب میزائل داغے۔

ان حملوں میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار اور سوموار کی درمیانی شب ترکی کے جنگی طیاروں نے مغربی موصل میں کرد علیحدگی پسند گروپ پی کے کے کے ٹھکانوں پر وحشیانہ بمباری کی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ترک طیاروں نے جب سنجار میں کرد تنظیم نے پی کے کے ٹھکانوں پرکم سے کم 20 کے قریب میزائل داغے۔ ان حملوں میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں