صدر ایردوان

ترکی مسئلہ فلسطین کی حمایت کو جاری رکھے گا، صدر ایردوان

استنبول (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ملاقات کے دوران، امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد “معاہدے کی صدی” کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت میں صدر اردوان نے اس موقع پر ترک کی مسئلہ فلسطین کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں