کرسون ہولرن

ترکی ایس۔400 نظام پر ٹرمپ کی بات نہیں مان رہا، کرسون ہولرن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی کانگرس کے رکن کرسون ہولرن نے کہا ہے کہ ترکی ایس۔ 400 فضائی سیکورٹی نظام کو فعال کرنے پر پابندی کے انتباہ کے باوجود امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کو نہیں مان رہا ہے۔

کرس نے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے دو ہفتہ پہلے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد بھی وہ نیٹو اور امریکہ کے فیصلے کو نظر انداز کررہے ہیں۔ کچھ دن پہلے ترکی نے اس بات کے اشارے دئیے تھے کہ وہ روسی ساختہ ایس۔400 سیکورٹی سسٹم کو شروع کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں