اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے پوری قوم کی ایک آواز ہے، مشکل کی گھڑی میں ترکیہ اور شام کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ جمعہ کو اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ترکیہ اور شام میں زلزلہ آیا ہے، وہ ہمارے برادر ممالک ہیں، وفاقی کابینہ، گریڈ 18 سے اوپر تک سرکاری ملازمین، پوری قوم بڑھ چڑھ کر امدادی فنڈ میں حصہ لے رہے ہیں، مشکل کی گھڑی میں ترکیہ اور شام کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کی سنکیانگ سے متعلق بلوں کی اینٹیٹی لسٹ میں امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو شامل کرنے کی مذمت
- چین اور سنگا پور کو ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کر نا چاہئے، چینی صدر
- چین ساموا کے ساتھ مل کر جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے عالمی معیشت کی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب صدر
- چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا