اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے عوام کی سیاست اور سیاستدانوں پر امید کا استعارہ ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ عمران خان کی جدوجہد ایک ایسے سماج کی ہے جہاں طاقتور اور کمزور پر قانون کا نفاذ یکساں ہو، یہ تحریک ابھی جاری ہے اور انشااللہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد
- ایک بہتر “ڈیجیٹل مستقبل” کے لئے مل کر کام کریں، چینی میڈ یا
- چین نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، چینی میڈیا
- چین کی معیشت نے زبردست صلاحیت اور توانائی کا مظاہرہ کیا ہے، چینی وزارت تجارت
- امریکہ کو ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، چینی وزارت خارجہ