جید علمائے کرام

تحریک انصاف نے تاریخ میں پہلی بار جنگلات کٹائی کے رجحان کو تبدیل کیا،عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے تاریخ میں پہلی بار جنگلات کٹائی کے رجحان کو تبدیل کیا ۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں انہوں نے کہا پہلی بار جنگلات کے رقبے میں بھی اضافہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 2014میں ہم نے 205بلین پودے لگائے ، 1ملین ہیکٹر سے زیادہ جنگلات کو دوبارہ سرسبز وشاداب کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں