راولپنڈی(عکس آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی سفارتکاروں کو ایل او سی پر جانے کی جرات نہیں ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، غیر ملکی سفارتکار، میڈیا گروپ ایل او سی پر سچ سامنے لائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کے خصوصی ایلچی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ
- چین کی جانب سے چینی کاروباری اداروں کی تحقیقات کے یورپی یونین کے طریقہ کار پر تحفظات
- چین چاڈ کو اپنی قومی صورتحال کے مطابق ترقی کے راستے پر چلنے کو سراہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین کا شام سے انسداد دہشت گردی کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ
- شی زانگ میں زلزلے کے بعد امدادی کام جاری ہے،چینی وزارت خارجہ