اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں،ہم وطن عزیز کاہر سطح پر دفاع کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں پر ردعمل دیتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا کہا اقوام متحدہ کو لائن آف کنٹرول پر جاری بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں،ہم وطن عزیز کاہر سطح پر دفاع کریںگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر کے لیے رہنما اصولوں کا اجراء
- چین کا 2029 تک بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات کا نیٹ ورک بنیادی طور پر مکمل کرنے کا منصوبہ
- سی پی سی کا چین میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار
- چین اور امر یکہ کا اختلافات کو حل کر نے پر اتفاق
- چین میں زلزلہ کے باعث 95 افراد ہلاک، 130 زخمی، بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم