کوئٹہ ( عکس آن لائن )بلوچستان میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد بلوچستان میں رواں برس پولیو کے کیسز کی مجموعی تعداد10ہوگئی ہے محکمہ صحت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ژوب میں 8 ماہ کی بچی ،نصیر آباد میں ساڑھے چار سال کی بچی اور جھل مگسی میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان تینوں بچوں کے نمونہ جات حتمی تشخیص کے لیے اسلام آباد قومی تشخیصی مراکز بھجوائے گئے تھے جہاں ان میں پولیو وائرس پازیٹیو آیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ