اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جس دن بلوچستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگیا دنیا پاکستان سے امداد لے گی۔چیمبر آف کامرس کوئٹہ کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ جس دن ہم آپس میں ایک ہوئے تو دشمن کو شکست ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو کیوں نظر انداز کیا گیا ہے، یہاں ٹیلنٹ بہت ہے، مگر سہولیات کا فقدان ہے، اب ہمیں پرانی باتوں کو بھلا کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ انہوں نے ایک بچے کے پاؤں سے کانٹے نکال کر اسے جوتا پہنایا جس سے بہت خوشی ملی،تاہم میری کوششوں کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکہ ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کا بیان
- شام وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ
- غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچنے کے قریب نہیں، اسرائیلی ذرائع
- چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت
- گزشتہ 5 سال میں چین میں انسداد آفات کے لئے 3 ٹریلین یوآن سے زائد مالی اخراجات