بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا گلگت بلتستان کے انتخابات ‘چوری’ ہونے کا الزام، احتجاج کااعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے انتخابات چوری ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ میرا الیکشن چوری کرلیا گیا،میں جلد گلگت بلتستان کے عوام کے احتجاج میں ان کے ساتھ شریک ہوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں