وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی لاہور کے رہنما اصغر خان لودھی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی لاہور کے رہنما اصغر خان لودھی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں