محکمہ خارجہ

برہنہ فلسطینیوں کی تصاویر انتہائی پریشان کن ہیں،محکمہ خارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)بائیڈن انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ سے آنے والی ان تصاویر سے پریشان ہے جس میں مردوں کو برہنہ دکھایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں محکمہ خارجہ کے ترجمان میٹ ملر نے بتایاکہ ہمیں یہ تصاویر پریشان کن معلوم ہوئی ہیں۔ملر نے مزید کہا کہ امریکی حکام نے ان تصاویر کا مسئلہ اسرائیلیوں کے ساتھ اٹھایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں