برائلر گوشت کی قیمت524روپے کلو پر مستحکم رہی جنوری 4, 2023January 4, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 524روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 349روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related