برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی مئی 22, 2023May 22, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے591روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے394روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت15روپے کمی سے275روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی۔ Related