برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ

لاہور(عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت144روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں