برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ

لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے154روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں