برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے349روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں