برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو اضافہ

لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 267روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں