برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی اکتوبر 15, 2022October 15, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ عکس) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے377روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related